بلو سکائے پر بلاگ بھی لکھا جاسکتا ہے. یہ در اصل whitewind نامی ویبسائٹ پر شائع ہوگا اور آپ کے بلوسکائے کے ہینڈل سے جڑا ہوا ہوگا... کوئی بھی شخص اس ویبسائٹ پر جاکر آپ کے ہینڈل سے آپ کے تمام بلاگز پڑھ سکے گا... خود آپ کو بھی اپنے ہینڈل کے ساتھ ایک ویب اڈریس مل جائے گا. جسے آپ شیئر کر سکتے ہیں اور اس لنک پر آپ کے تمام بلاگز موجود ہوں گے.
بلاگ کی سروس استعمال کرنے کے لیے آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ whtwnd.com پر جانا ہے اور اپنے بلو سکائے والے یوزرنیم پاسورڈ سے لاگ ان ہو جانا ہے... اور اب آپ بلاگ لکھ سکتے ہیں...